//

...

آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے، بابراعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈ کلاس کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں ایسے حالات بھی آئے جب والد صاحب کی گھڑیوں کی دکان پر کام کرنے جاتا تھا۔ صبح 6 بجے دکان پر جاتا اور وقفے کے دوران کرکٹ کھیلتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب پاکستانی ٹیم میں پہلی بار نام آیا تو وہ زندگی کے جذباتی لمحات میں سے ایک تھا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میری پسندیدہ کرکٹ لیگ ہے۔
بابر اعظم نے کہا کہ آج میں جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے انہیں میرے بلے ہمیشہ پسند آتے ہیں اور فخر زمان کے ساتھ کھیلتے ہوئے پریشر نہیں ہوتا بلکہ دوسری ٹیم پریشر میں رہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف شکست سے دل ٹوٹا تھا اور جذباتی بھی ہوا تھا، اسٹیو اسمتھ کی کور ڈرائیو سب سے بہترین ہے اور اے بی ڈی ویلیئر میرے ڈریم بیٹنگ پارٹنر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.