//

...

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، شہر قائد میں آئی آئی چند ریگرروڈ، شارع فیصل، صدر، اولڈ سٹی ایریا، ایم اے جناح روڈ پر صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ گلستان جوہر،گلشن اقبال، کورنگی اور قیوم آباد اور ڈیفنس میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 اور 4 فروری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں رات کے وقت بارش سے سردی کی شدت میں ہلکا سا اضافہ ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.