//

...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کے آغاز میں تیزی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس میں 128 پوائنٹس کااضافہ ہو گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 62 ہزار522 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دن مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 393 پر بند ہوا۔کل بازار میں 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11.62 ارب روپے میں طے ہوا۔

جبکہ وسری جانب انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے، ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کی مزید کمی ہو گئی ہے، فاریکس ڈیلرزکے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 279روپے15پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ روز ڈالر 2 پیسے سستا ہواتھا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 48 پیسے کاتھا۔

یاد رہے کہ جنوری 2024ء میں انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 36 پیسے سستا ہو۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.