//

...

ملکہ کوہسار مری میں 8.5 انچ تک ریکارڈ برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملکہ کوہسار میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے وادی کے حسن کو چار چاند لگادیے، گزشتہ روز مری میں 8.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

مری میں سیزن کی پہلی برفباری کے دوران 8.5 انچ سے زائد برف پڑی جس کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے جوک در جوک مری کا رخ کرنے لگی۔

گزشتہ روز برفباری کے دوران 4 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں اور 18 سو سے زائد آؤٹ ہوئیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مری کی کنٹرول روم کے ذریعے شاہراؤں کی مانیٹرنگ جاری ہے۔

برف باری اور پھسلن سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تک شاہراؤں پر ٹریفک کا نظام شدید متاثر رہا۔ 17 میل اور دیگر انٹری پوائنٹس سے سیاحوں کے مری داخلے کو بھی رات بھر بند رکھا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.