//

...

بلوچستان کے شہر تربت ٹو گوادر، کراچی مین شاہراہِ کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے احتجاجاً بند کردیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ (ماجد صمد): لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے بلوچستان کے شہر تربت ٹو گوادر، کراچی مین شاہراہِ کو ڈی بلوچ کراس کے مقام پر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے احتجاجاً بند کردیا گیا ہے۔

لاپتہ افراد کے لواحقین کے مطابق لاپتہ افراد ظریف ولد محمد بخش سکنہ آپسر کولوائی بازار، عابد وشدل، عدیل اقبال، ظریف محمد، شعیب لیاقت، جہانزیب فضل، حماد نذیرکی عدم بازیابی کےخلاف احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے۔

لواحقین کا مطالبہ ہے کہ ہمارے پیارے بازیاب کئے جائیں شاہراہِ بلاک ہونے کے باعث گوادر، کوئٹہ، کراچی جانے والی گاڑیوں کے دونوں اطراف سے لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ٹریفک غیر معمولی طور پر رک گئیں۔

واضع رہے اس وقت بلوچستان میں 3 مقامات تربت کے علاقہ سامی، پسنی کے علاقہ بدوک اور ڈی بلوچ کراس تربت میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے شاہراہوں پر دھرنا دے کر تمام ٹریفک بند کردیا ہے۔ جبکہ ایک لاپتہ شخص قاسم ایوب آج یکم فروری اور 30 جنوری کو ہوشاپ کے دو لاپتہ افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.