گورنمنٹ گرلز کالج تربت میں محکمہ تعلیم کے تعاون سے ایسوسی ایشن آف فزیشنزآف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (APPNA) کے تحت جماعت پنجم کے 265 طلباء اور طالبات کے مابین ریاضی اور انگریزی مضامین میں سالانہ مقابلے کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں مختلف گرلز اور بوائز سکولوں کے اسٹوڈنٹس نے حصہ لیا۔ اس موقع پر اپنا پروجیکٹ کے ڈسٹرکٹ کیچ کی کوآڑنیٹر اور معروف سماجی کارکن شازیہ اختر اور ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم عبدالغفور دشتی نے وش نیوز کو بتایا کہ
اس موقع پر محکمہ تعلیم کیچ کے آفیسرز اور ٹیچرز نے خصوصی شرکت کرکے ٹسٹ کا جائزہ لیا۔ اور کہا گیا کہ مقابلے میں پوزیشن ہولڈرز کو سرٹیفکیٹ اور کیش انعامات دیا جائیگا۔