//

...

جنوری میں برآمدات میں 26.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے بتایا ہے کہ جنوری میں برآمدات میں 26.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جنوری میں برآمدات 2 ارب 78 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال جنوری میں برآمدات 2 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھیں۔

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے بتایا کہ جنوری میں درآمدات میں 4.5 فیصد کی کمی ہوئی، اس عرصے میں درآمدات 4 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جنوری میں تجارتی خسارہ 1 ارب 87 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہا، جولائی تا جنوری برآمدات کا حجم 17 ارب 76 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہا۔

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت برآمدات میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ جولائی تا جنوری 2023ء کی نسبت درآمدات 16 فیصد کم ہوئیں، گزشتہ سال کی نسبت جولائی تا جنوری تجارتی خسارہ 39 فیصد کم ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.