//

...

عالمی سطح پر جعلی ادویات کی فروخت میں اضافے کا انکشاف .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر جعلی ادویات کی فروخت میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ذیابیطس کی مشہور ادویات کی فراہمی میں عالمی سطح پر ہونے والی قلت کے باعث مشتبہ طور پر جعلی ادویات کے استعمال میں اضافے سامنے آیا ہے۔

جی ایل پی ون ایگنسٹس کلاس سے تعلق رکھنے والی ادویات کا جعلی ورژن سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے جو صحت کے حوالے سے انتہائی خطرناک ہے۔

جی ایل پی-1 ایگنسٹس کھانے کی طلب کم کرتی ہیں اور معدے کے خالی ہونے کی رفتار کو کم کرتی ہیں۔ طبی آزمائشوں میں یہ بات دیکھی جا چکی ہے کہ یہ ادویات مریضوں میں 15 سے 20 فی صد تک وزن کم کر دیتی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ان ادویات کی طویل قلت اور جعلی ادویات کی دستیابی کے سبب ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، ممکن ہے ادویات ممکنہ طور پر غیر صحت بخش ماحول میں غیر سندیافتہ افراد کی جانب سے بنائی گئی ہوں جس کی وجہ سے یہ بیکٹیریا سے آلودہ ہوں۔

واضح رہے کہ 2023 میں امریکہ میں اوزیمپک کی نقل استعمال کرنے کے سبب بلڈ شوگر خطرناک حد تک کم ہوجانے کے بعد تین لوگوں کو طبی مدد فراہم کی گئی۔ گزشتہ برس آسٹرین اور لبنانی صحت کے حکام نے بھی بتایا تھا کہ جعلی اوزیمپک کے استعمال سے لوگوں کو اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.