//

...

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ داخلہ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو سیکورٹی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیاسی رہنماوں کے انتخابی دفاتر اور عوامی مقامات پر تخریب کاری کے مختلف واقعات کی رپورٹ طلب کی.

نگران وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں شرپسندی کے مختلف واقعات کا نوٹس لیا اور محکمہ داخلہ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو سیکورٹی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات کی
انھوں نے ان واقعات کے فوری ردعمل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں عام انتخابات کے قومی عمل کو ثبوتاڑ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لئے تمام ادارے باہمی رابطہ کاری سے متحرک ہیں اور بحالی امن کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جاررہے ہیں۔

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں انتخابات کے دوران عوام میں خوف و ہراس پھیلا کر انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی عوام کے جانی و مالی تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کی عوام انتخابات کے قومی فریضہ کی ادائیگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور روشن مستقبل کے لئے جمہوری طریقے سے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں جو ان کے مسائل اور مشکلات کے حل کا مداوا کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.