//

...

بلوچستان کے ساتھ ہر دور حکومت میں زیادتی انتقام کے علاؤہ کچھ نہیں کیا گیا ،سردار اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

خاران (سعید بنگلزئی) : خاران میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں بلوچ قوم کے حقوق مانگنے پر اسمبلی سے روکا جا رہا ہے،
انھوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساتھ ہر دور حکومت میں زیادتی انتقام کے علاؤہ کچھ نہیں کیا گیا ہے،آج لاپتہ بلوچ نوجوانوں کی بات کرنے پر بی این پی پر گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔

سردار اختر مینگل کا کہنا تھا بلوچ قوم اپنا ووٹ بی این پی کے امیدواروں کے حق میں استعمال کریں بی این پی کسی صورت میں بلوچستان بلوچ قوم کی حق کی بات کرنے پر پھیچے نہیں ہٹے گی۔

جلسہ سے بی این پی قومی اسمبلی کے امیدوار حاجی محمد ہاشم نوتیزئی صوبائی اسمبلی کے امیدوار ثناء بلوچ و دیگر نے خطاب کیا –

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.