//

...

مچھ میں سیکورٹی فورسز کے جوانوں نےبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اعلٰی سطحی اجلاس منعقد کیا گیا سی سی آئی میٹنگ میں شرکت کے باعث وزیر اعلٰی بلوچستان نے اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی.
چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں نگراں وزیر داخلہ چیف سیکرٹری بلوچستان ایڈیشنل چیف سیکرٹری انسپکٹر جنرل پولیس و دیگر اداروں کے نمائندوں اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے .
اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ مچھ میں پیش آنے والے واقعہ پر بریفنگ دی اور تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ مچھ میں سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے محدود تعداد میں بھی نہایت بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔ جس کی وجہ سے نقصانات کا حجم کم رہا، پاک فوج، ایف سی، پولیس اور لیویز کا ہر وہ سپاہی جو عوام کے جان و مال کے تحفظ پر معمور ہے اس کی جان ہمیں اپنی طرح ہی عزیز ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ لیویز اور پولیس کے جوانوں کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے جدید خطوط پر مبنی پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی کے لئے موثر حکمت عملی پر فوری کام شروع کیا جائے، اور کہا کہ سبی میں بم دھماکے سےمتعلق بھی تحقیقات کرکے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے۔ بحالی امن کے لئے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.