//

...

انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کریں خلاف ورزی کرنے پرامیدوار کو جرمانہ اور نا اہل بھی کیا جاسکتا ہے، الیکشن کمیشن کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز):ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر صبان دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیدوار انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کریں۔
امیدوار ممنوع پینافلیکس اور بلبوڈز کا استعمال کر رہے ہیں امیدوار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کریں،امیدوار اپنی تصاویر بھی وال چاکنگ کر رہے ہیں، امیدواروں کو وال چاکنگ کی اجازت نہیں۔ امیدواروں کی جانب سے اسلحہ کی نمائش کی معلومات ملی ہیں، بغیر این او سی یا اطلاع دیے بغیر ریلی، جلوس یا کارنر میٹنگ کی اجازت نہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اور جرمانے کیساتھ ساتھ اور امیدوار کو نا اہل بھی کیا جاسکتا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.