//

...

ہ پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے،میر ظہور احمد بلیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ: (ماجد صمد): پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے پی بی 25 بلیدہ میر ظہور احمد بلیدی نے اوورسیز کالونی، بلیدی ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زعمران سے ہمارا سیاسی، علاقائی، سماجی اور دلی رشتہ ہے۔ بلدیاتی نمائندوں اور معززین کا اتنے بڑے پیمانے پر شمولیت کے بعد بڑی سیاسی تبدیلی آئے گی۔

انکا کہنا تھا علاقے کے میر و معتبرین کا تعاون ہمارے ساتھ ہے جو الیکشن میں مخالفین کے لیے بدترین شکست کا باعث بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ چیئرمین بلاول زرداری نے الیکشن منشور پیش کیا جسے ملک بھر میں پزیرائی ملی ہے۔ پنجاب میں پی پی پہلی جماعت بنی جس نے ایک کامیاب جلسہ منعقد کیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام پی پی کے ساتھ ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو الیکشن مہم میں سرگرم ہے اور الیکشن بروقت کرانے کے لیے عوامی دباؤ استعمال کیا جس کے باعث الیکشن میں تاخیر کا حربہ ناکام ہوا۔

اس موقع پر زعمران سے شخصیات اور بلدیاتی نمائندوں، یونین کونسل تاہتانی گتان کے چیئرمین واجہ منیر احمد، یونین کونسل بادئی کے چیرمین واجہ سلیم، یونین کونسل سیاہ گسی کے چیئرمین واجہ سمیر، دربلی یونین کونسل چیئرمین ح اور دیگر شخصیات نے اپنے عزیز و اقارب اور سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی بی 25 کیچ ون بلیدہ کے امیدوار میر ظہور احمد بلیدی اور حلقہ این اے 258کیچ کم پنجگور سے امیدوار میر محمد اسلم بلیدی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے این اے 259سے امیدوار حاجی ملک شاہ گورگیج، امیدوار پی بی 26 نواب بائیان گچکی اور کیچ کے اہم شخصیت حاجی عبدالرسول بلوچ، شے نسیم بلیدی، عارف دشتی، صادق تاجر اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.