//

...

اورماڑہ میں بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان، کاروباری طبقہ متاثر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:اورماڑہ میں بجلی کی غیر معمولی بندش اور طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ نہ کیا گیا تو شدید احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے.
ان الفاظ کا اظہار انجمن تاجران اورماڑہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کیا ہے۔ انجمن تاجران اورماڑہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اورماڑہ میں کیسکو کی جانب سے بجلی کی طویل دورانیہ بندش اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر کے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر معمولی بندش سے کاروباری طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث شہر میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
ترجمان انجمن تاجران اورماڑہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ محکمہ کی جانب سے ٹیکنیکل خرابی اور مینٹیننس کی آڑ میں آئے دن گھنٹوں بجلی کی فراہمی منقطع کر کے عوام کو شدید مشکلات اور مصائب میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اورماڑہ شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ نہ کیا گیا تو اورماڑہ کیسکو کے خلاف شدید احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.