//

...

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بوندا باندی کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے جب کہ شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 25 سے27ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.