//

...

فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈکپ میں ہالینڈ نے پاکستان کو 3 کے مقابلہ میں 5 گول سے ہرادیا۔

مسقط میں جاری ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو ہالینڈ کیخلاف غضنفر علی نے 5ویں منٹ میں برتری دلا دی لیکن دسویں منٹ میں الیگزینڈر شوپ نے میچ برابر کردیا۔
میچ کے دوسرے کوارٹر میں گرین شرٹس کے کپتان رانا عبدالوحید نے پھر پاکستان کو برتری دلائی، لیکن وان ڈر ڈرفٹ نے اس بار برتری کا خاتمہ کیا۔

دوسرے ہاف کے بعد ڈچ ٹیم پوری طرح میچ پر چھاگئی اور گرین شرٹس کیخلاف مقابلہ 3-5 سے اپنے نام کرلیا۔
پاکستان ٹیم فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ (پیر کو) پولینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.