//

...

کشمور میں پولیس کو مسلسل تنگوانی، جمال اور دیرا سرکی کچے میں آپریشن کے بعد بڑی کامیابی مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کشمور (شیر باز کھوسو ) :کشمور میں پولیس کو مسلسل تنگوانی، جمال اور دیرا سرکی کچے میں آپریشن کے بعد بڑی کامیابی مل گئی،

تفصیلات کے مطابق تقریباً دو ماہ قبل انڈس ہائی وے کندھکوٹ سے ہتھیاروں کے زورپر دو بندوں کو اغوا کیا گیا تھااغوا کے بعد کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تنگوانی، جمال اور دیراسرکی کچے میں جاری رہا، کامیاب آپریشن کے نتیجے میں دو 02 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے ، بازیاب ہونے والے مغویوں میں غلام رسول بکھرانی اور منصور شاہ پٹھان شامل ہیں۔

یاد رہے کے تمام مغویوں کی بازیابی کیلئے تھانہ تنگوانی، جمال، دیرا سرکی کی حدود میں آپریشن جاری تھا۔ پولیس نے ناکابندی بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا دونوں جانب سے فائرنگ سے علاقہ میدان جنگ بن گیا، لوگ گھروں تک محصور رہےگھیرا تنگ ہونے پر ڈاکو مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے،آپريشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور مورچوں کو آگ لگا کر مسمار کردیا گیا۔

مغویوں کی بازیابی پر ورثا نے ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی کا شکریہ ادا کیا اور کشمور پولیس کی شاندار کامیابی پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.