//

...

کوئٹہ ڈویژن میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانے کے حوالے سے اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): کوئٹہ میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمیشنر بلوچستان طاہر منصور خان اور کمشنر کو ئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت عام انتخابات کے حوالے سے کوئٹہ ڈویژن میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،
اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران اورڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسران کے علاؤہ دیگر متعلقہ افسران موجود تھے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے ہدایت کی کہ عام انتخابات میں تمام ڈی آر اوز اور ڈی ایم اوز کو کو الیکشن کے ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کرانے اور اسکی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کرے، تمام ڈی ایم آوز کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد کراتے ہوئے شوکاز نوٹسز،جرمانے،پوسٹر ہٹانے اور وال چاکنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھائیں اور نوٹسز جاری کریں اور روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے رپورٹ جمع کریں، اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تربیت حاصل نہ کرنے اور غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، مزید تمام ڈی آر آوز کو ہدایت کی گئی کہ وہ پولنگ ڈے کے لیے تمام تر پیشگی تیاریاں کریں، مزید حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ ادارے کی جانب سے مقررہ معائنہ کار ایس او پیز کے مطابق صرف اپنے مقرر کردہ حلقے کے پولنگ اسٹیشنز کا معاہنہ کریں گے،
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمیشنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ انتخابات کا انعقاد ایک قومی فریضہ ہے اس حوالے سے غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرنے والوں اور غیر حاضر عملے سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی لہذا تمام عملہ اپنی زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے انتخابات کے تمام مراحل احسن طریقے سے سرانجام دیں انکا مزید کہنا تھا کہ عام انتخابات کے حوالے سے تمام ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہے جبکہ عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئیں ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.