//

...

بلوچستان میں دورانِ زچگی ماﺅں کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے، گورنر بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب : کوئٹہ میں گورنر ہاوس گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے لیڈی ڈفرین ہسپتال کی کمیٹی ممبرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ اس ترقی یافتہ دور میں بھی ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان میں دورانِ زچگی ماوں کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے۔

اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انگریز دور کے تاریخی لیڈی ڈفرن ہسپتال کو ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے تاکہ اسکی معیاری کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

انھوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ شہر کے وسط میں موجود لیڈی ڈفرن ہسپتال پچھلے ایک سو تیس برس سے مسلسل خدمات انجام دیتا آرہا ہے جس سے اس طویل عرصے میں ہزاروں لاکھوں مریض مستفید ہو چکے ہیں،تمام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانا حکومت کی آولین ذمہ داری ہے۔ اس سلسلے میں دونوں پبلک اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی بہت قابل ستائش خدمات ہیں،
گورنر بلوچستان نے لیڈی ڈفرین ہسپتال کوئٹہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ سیکٹر میں لیڈی ڈفرن ہسپتال بلوچستان کیلئے ایک اثاثہ ہے اور جدید طبی آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے سے یہ صوبہ کا ایک مثالی ہسپتال بن سکتا ہے۔ گورنر بلوچستان نے وفد کو یقین دلایا کہ لیڈی ڈفرن ہسپتال میں مزید بہتری لانے کیلئے ہمارا ہر ممکن تعاون آپکے ساتھ رہیگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.