//

...

گیس کی قیمت میں ایک بار پھر 41 فیصد اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار ، جس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے تجزیہ کاروں نے اس حوالے سے کہاہے کہ پاکستان کو فروری کے وسط تک آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بتانا ہوگا۔

آئی ایم ایف کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2.1 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کو کم کرنے کیلیے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنا ضروری ہوچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں کراس سبسڈی میتھڈ کے تحت مختلف کیٹیگری کے صارفین کیلیے مختلف اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔ تاہم آئی ایم ایف نے کراس سبسڈی میتھڈ کی مخالفت کرتے ہوئے یونیفارم میتھڈ کے تحت تمام صارفین کیلیے یکساں قیمت مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ ا نھوں نے مزید کہا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ستمبر 2023 تک 2.5 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.