//

گزشتہ ہفتے ملک میں 46ہزار671 ملیریا کیسز رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گزشتہ ہفتے ملک میں 46ہزار671 ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے ہیضہ سے مشابہ مرض کے ایک لاکھ 2621 کیسز،3ہزار718 ٹائیفائیڈ، کتے کے کاٹنے کے 1470 کیس رپورٹ ہوئے۔
وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے کم عمر بچوں میں 20ہزار638 اے ایل آر آئی کیس رپورٹ ہوئے،اے ایل آر آئی بچوں میں سانس کی نالیوں کی سوزش کا مرض ہے۔
گزشتہ ہفتے 497 خسرہ،163 چکن پاکس،217 کالی کھانسی، 56 ڈینگی،گردن توڑ بخار کے 15، خناق کے 11، ہیپاٹائٹس بی سی، ڈی کے 4837 کیسز،ہیپاٹائٹس اےاورای کے 713 کیسز،ایچ آئی وی ایڈز کے 2 ، 4 روبیلا کیس رپورٹ ہوئے۔

دوسری جانب پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، حالیہ اعداد وشمار کے مطابق صوبہ بھر میں متاثرہ مزید 12 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
رواں ماہ نمونیا سے اموات کی تعداد 194 ہوگئی ہے جبکہ لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوئے، پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 491 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں ایک روز کے دوران 230 نئے کیسز سامنے آئے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں رواں سال نمونیے کے 9 ہزار 321 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف لاہور میں رواں سال 1 ہزار 546 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 45 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
11 جنوری کو شدید سردی کے باعث بچوں میں تیزی سے نمونیا پھیلنے کی وجہ سے نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے بچوں کو لازمی نمونیے کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کی ہدایت جاری کردی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں نمونیا کی تشخیص اور علاج کی سہولیات مفت دستیاب ہیں۔

ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا تھا کہ سانس لینے میں دشواری، کھانسی،نزلہ اور بخار نمونیا کی علامات ہیں، بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے۔ انہوں نے بچوں کو گرم کپڑے اور سردی میں باہر نہ نکلنے کی ہدایت بھی دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نوجوانوں کو گلے لگا کر ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وش ویب : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ سارے سسٹم ہم نے خود…

پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند

وش ویب:پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز تک کیلئے بند کر دیا گیا۔…

کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024ء کا دوسرا روز، مختلف موضوعات پر خصوصی سیشن

وش ویب : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024…

بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی سے گرمی کی لہر کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

وش ویب: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی…

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی۔ تفصیلات…

Translate »