//

...

مختلف علاقوں کی کاروائیوں میں نایاب نسل کے 45 جنگلی پرندے برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :محکمہ جنگلی حیات نے کوئٹہ میں پولیس کے ساتھ ملکر شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے نایاب نسل کے 45 جنگلی پرندے برآمد کرلیے ہیں

محکمہ جنگلی حیات کوئٹہ کے ڈپٹی کنزویٹر محمود خان کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سمگلی روڈ ، کوئلہ پھاٹک اور کاسی روڈ پر کارروائیاں کی گئیں۔ نایاب نسل کی سات کونجیں برآمد ہوئیں جنہیں قبضے میں لے لیا۔ اسی طرح کوئلہ پھاٹک سمنگلی روڈ پر کارروائی کے دوران 3 شاہین، 20 بینک مینا اور 15 بلبل برآمد کئے ۔

محکمہ جنگلی حیات کے ڈپٹی کنزویٹر نے بتایا کہ یہ تمام جنگلی اور نایاب پرندے ہیں جن کی نسل کو خطرہ ہے اس لیے وائلڈ لائف ایکٹ 2014 کے شیڈول تین کے تحت انہیں پالنا یا خرید و فروخت کرنا غیر قانونی ہے جس پر قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ جنگلی اور نایاب پرندوں کی خرید و فروخت کرنے کی تحقیقات کی جارہی ہے اور تفتیش کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

ڈپٹی کنزویٹر محمود خان کا کہنا تھا کہ کونج سائبریا کا مہاجر پرندہ ہے جو سردیاں شروع ہونے سے پہلے پاکستان اور دیگر گرم ممالک کی طرف ہجرت کرتے ہیں اور موسم بہار کے آغاز پر واپس سائبریا چلے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.