//

...

سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایم ڈی طلب :نیب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :نیب نے سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایم ڈی کو کل طلب کر لیا۔
نیب حکام کے مطابق ایم ڈی سیڈا پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور کوٹری سرکلز کی نہروں کو بنانے میں کرپشن کا بھی الزام ہے۔ کلری بگاڑ سرکل کی شاخوں کے فنڈز میں کرپشن پر بھی ایم ڈی کے خلاف انکوائری جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمۂ ایریگیشن سندھ میں 3 ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا تھا۔

نیب حکام کے مطابق کوٹری بیراج کے سرکل کلری بگاڑ میں مبینہ کرپشن پر انکوائری کی گئی، محکمہ ایریگیشن کو کلری بگاڑ سرکل کی 25 شاخوں کو بنانا تھا۔
کلری بگاڑ سرکل کے 5 ارب روپے کے منصوبوں میں اب تک سوا 2 ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے، سابق اے سی آبپاشی نے طریقے کار سے ہٹ کر غیر قانونی ٹینڈر کیے اور رقم نکلوائی۔

نیب حکام نے کہا کہ 10 اور 12 فروری کو تمام شاخوں کا ٹیم کے ہمراہ جائزہ بھی لیا گیا، سابق اے سی آبپاشی پر سواٹ پراجیکٹ میں بھی 70 کروڑ کی کرپشن کا بھی الزام ہے، سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور ٹھیکیداروں کے خلاف بھی انکوائری کی جا رہی ہے، سابق اے سی آبپاشی 2018ء میں اس پراجیکٹ کے لیے بطور سپرنٹنڈنٹ کام کر رہے تھے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.