//

...

حکومت وقت کو چاہئے کہ قلات میں دن بد دن بڑتھی ہوئی مہنگائی پر قابو کرے،عوام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

قلات(امجد سلامی) :قلات میں پیاز اور الو کی قیمتوں میں ہوشرباآضافہ،

تفصیلات کے مطابق قلات میں آلو اور پیاز کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے الو کی فی کلو میں 50روپیہ اور پیاز 120روپیہ سے بڑھ کر 250سے 300,روپیہ تک پہنچ گئی ہے، عوام کا کہنا ہیں کہ قلات میں پرآئز کنٹرول کمیٹی کی جانب سے کوئی چیک ان بیلس نہیں ہیں، ریڑھی بان اپنی مرضی سے عوام کو دودونوں ہاتھوں سے لوٹ رےہیں، عوام کا مزید کہنا ہے کہ حکومت وقت کو چاہئے کہ قلات میں دن بد دن بڑتھی ہوئی مہنگائی پر قابو کرے اور نرخ نامہ روز کی بنیاد پر طے کرے تاکہ عوام مزید مہنگائی کی چکی میں پسنے سے بچ سکےدد

واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے اشیاء خردنوش کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوتا ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء خردنوش کی قیمتوں میں کمی کے بجائے مزید مہنگائی دیکھنے کو ملتی ہے جسکی واضح مثال قلات شہر میں دن بہ دن اشیاء خردنوش کی بڑھتی قیمتوں میں دئکھنے کو مل رہی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.