//

گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہو گئے،جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ! (بلال فیروزرپورٹ )کوئٹہ میں نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس۔ ان پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہو گئے۔ اسلام آباد میں بلوچ خواتین کاڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا،یہ ڈرامہ بھارت میں تیار کیا گیا تھا، ماہ رنگ اور ان کی حواری خواتین مزید ایکسپوز ہوگئی ہیں ۔ اس سے پہلے بھی دھرنا دینے والی خواتین کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ علیحدگی پسند تنظیموں کے افراد ایران میں بھارت سے ساز باز کر کے پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے تھے۔ مزید انہوں نے یہ بھی دعوہ کیا کہ بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو عام معافی دلوا کر قومی دھارے میں لا رہے ہیں، علیحدگی پسند جلد قومی دھارے میں آنے والے ہیں، ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج نے آرمی چیف کی قیادت میں اس ایکشن سے بھارت کی تخریب کاری کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا ۔ ہم بار بار کہہ رہے تھے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہو رہا ہے، پاکستان اور خاص طور پر بلوچستان میں دشمن قوتیں اندرونی خلفشار میں ناکامی کے بعد بیرونی مداخلت کی کوشش کر رہے تھے۔ اس بارے میں مسلسل قوم کو آگاہ کرتے رہے ہیں، نگراں صوبائی وزیرِ اطلات کا مزید کہنا ہے کہ فوج نے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو چیلنج کرنے والے عناصر کو بھرپور جواب دیا۔ا ہم ہر جگہ دشمن قوتوں کا بھر پورمقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایران نے بھی پاکستان کے جوابی حملے میں تخریب کاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »