//

...

پاکستان کی غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد ملکی معیشت کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، پاکستان کی غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات 64 فیصد اضافہ ہوا ، جولائی تا دسمبر 2023 غذائی اجناس کی برآمدات میں ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جولائی تا دسمبر 2023 غذائی اجناس کی برآمدات 3 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال اسی عرصہ میں غذائی اجناس کی برآمدات 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھیں۔
جولائی تا دسمبر مکئی کی برآمدات 208 فیصد اضافے سے 262 ملین ڈالرز ہو گئیں، ایتھائل الکوحل کی برآمدات 497 فیصد اضافے سے 259 ملین ڈالرز رہیں۔
جولائی تا دسمبر تل کی برآمدات 273 فیصد اضافے سے 364 ملین ڈالرز رہیں، چاول کی برآمدات 96 فیصد اضافے سے 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں۔
اس کے علاوہ گوشت کی برآمدات 23 فیصد اضافے کے بعد 239 ملین ڈالرز ہو گئیں ،پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات 15 فیصد اضافے سے 285 ملین ڈالرز رہیں، جولائی تا دسمبر مسالہ جات 10 فیصد ، بیکری مصنوعات کی برآمدات میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.