//

...

بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، فلور ملز مالکان نے فی کلو قیمت پانچ روپے بڑھا دی.ذرائع کے مطابق فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت 141 روپے کلو سے بڑھا کر 146 روپے کر دی جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2920 روپے جبکہ 50 کلو آٹے کا تھیلا 7250 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب محکمہ خوراک نے آٹا کے نرخ کم کرنے کیلئے گذشتہ سال محفوظ کی گئی گندم کی دس لاکھ بوریوں کی فلور ملز کو فراہمی شروع کر دی ہے۔ تاہم نئی فصل آنے سے دو ماہ قبل ہی بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے غریب عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں . مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.