//

...

بلوچستان کے ضلع قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 رکارڈ ، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا جبکہ جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 رکارڈ کیا گیا ہے،جبکہ کوئٹہ میں 2 گوادر میں 13 تربت میں 16 جیونی میں 14 سبی میں 7 اور نوکنڈی میں 10 سینٹی گریڈ رکارڑ کیا گیا ہے علاوہ ازیں پنجاب ، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند/ سموگ چھائے رہے گی۔ دوسری جانب سردی کے باعث بلوچستان کے تمام اضلاع میں گیس پریشر میں کمی ہے اور کہی تو گیس کا نام و نشان تک نہیں ،ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی عوام کے لئے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.