//

...

جمعیت علما اسلام نے پارلمینٹ میں ہمیشہ سیکلڑو قوتوں کا مقابلہ کیا: مولانا عبد الغفور حیدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جمعیت علما اسلام کے سیکٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ جمعیت اعلما اسلام نے پہلی بار قوم کو آئین دیا جعمت اعلما اسلام نے پارلمینٹ میں ہمیشہ سیکلرو قوتوں کا مقابلہ کیاہیں جعمیت اعلما اسلام کے اقابرین نے قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا۔ مغربی تعزیب کی دلدادے مسلسل پاکستانی آئینی دفات میں ترمیم کرنے کی کوشش کی الله کی فضل کرم سے جعمیت اعلما سسلام نے ان سازشوں کو ناکام بنادیا زرداری کے دور میں ناموس رسالت آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئ اسے بھی ہم نے ناکام بنادیا
قلات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ جعمیت اعلما اسلام کے اکابرین 26 سال بعد ملک کو 1973 کا آئین دے دیا اب اس آئیں کی چوکیداری بھی جعمیت کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ناموس رسالت کے آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئ جیسے جعمیت نے ناکام بنادیا انہوں نے۔ کہا کہ جمیت علما اسلام ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم کر رکھا ہیں اسلامی فلانی ریاست میں تمام لوگوں کو یکسا حقوق مہیا کی جاتی ہیں جس سے ملک میں امن امان کی صورتحال بہتر ہوتا ہے اور لوگوں کو روزگار کے موقع ملتے ہیں انہوں نے کہا کہ 1988 سے جعمیت نے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں کا جھال بجھادیا دبی علاقوں میں بجلی ابنوشی کے اسکیمات دئیے جس سے روزگار کے مواقع مل گئیے اور ہزاروں بے روزگار برسرے روزگار بن گئیے
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.