بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال پر بسیمہ میں ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بسیمہ کے عوام نے بھر پور شرکت کی ۔
اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنے کی حمایت پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر بسیمہ شہر میں احتجاجی مظاہره و ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے کی ریلی و احتجاجی مظاہرے میں میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، احتجاجی ریلی گورنمنٹ بوائز هائی سکول بسیمہ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے پیدل مارچ کرتے ہوئے ۔ بسیمہ مین چوک پر آکر جمع ہوئے جس نے جلسے کی شکل اختیار کرلی مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ لاپتہ افراد کو اپنے بنائے گئے آئین و قانون کے تحت منظر عام پر لا کر عدالتوں میں پیش کیا جائے دس پندره سال لواحقین پر کیسے گزر رہے انہون نے مزید کہا کہ لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ کے آواز کو ڈی وائڈ کرنے کیلئے ڈیتھ اسکواڈ کے کیمپ ان کے سامنے لگا کر خود ثابت کر رہے ہیں کہ بلوچستان میں لاقانونیت کی انتہا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج اور ہر قسم کا مظاہرہ قانونی آئینی اور پرامن طریقے سے ہیں جو عناصر اس احتجاج میں شامل ہوکر دوسرے ایجنڈے کو پیش کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں نہیں ہیں ہمارا احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ نوجوانوں کی
ماروئے عدالت قتل کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال پر بسیمہ میں ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بسیمہ کے عوام کی بھر پور شرکت
متعلقہ خبریں
کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا
وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…
0 تبصرےپی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…
0 تبصرےحکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ
وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…
0 تبصرےبلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد
وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…
0 تبصرےوزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد
وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…
0 تبصرےکے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

0 تبصرے