//

امریکا کا پاکستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویش، نقصان کا اعتراف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بہت زیادہ نقصانات اٹھائے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے سویلین اور فوجی صلاحیت بڑھانے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی روکنے کے لیے پاکستانی قیادت کے ساتھ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں اور اسی سلسلے میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ترجمان میتھیو ملر نے واضح کیا کہ وہ سکھوں کےخلاف قتل کی سازش کےمعاملےکو انتہائی سنجیدگی سےدیکھ رہے اور اس حوالے سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں کے دوران ملک کو دہشت گردی کی لہر میں تیزی کا سامنا ہے اور خاص طور پر خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تقریبا ہر روز ریاست مخالف عناصر کی جانب سے کارروائیاں کی جا رہی ہیں جن میں سیکیورٹی فورسز سمیت عام شہری شہید ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »