وش ویب: کاروبارکے آغاز پر اسٹاک ایکسچنج نئی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، اسٹاک ایکسچنج 96 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل پھر عبور کرگئی۔
کاروبار ہفتے کےتیسرے روز کےآغازپرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں 100 انڈیکس کی 488 پوائنٹس بڑھ کر96344 پوائنٹس کی ریکارڈسطح پرٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔