//

تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں بہتری کیلئےکئی اہم فیصلے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں بہتری کیلئےکئی اہم فیصلے کرتے ہوئے ایکسپلوریشن بلاکس کیلئے بڈنگ کا عمل شروع کرنے کی ٹھان لی گئی.

بولی کی طلبی کا عمل دسمبر میں شروع ہو کر مارچ دوہزار پچیس تک جاری رہےگا ، گیس کی قیمت فروخت پر ماہانہ اور سہ ماہی بنیاد پر نظرثانی کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کے اجلاس میں ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کے معاملات پر غور کیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز نے اجلاس کو ڈیجیٹلائزیشن سے آگاہ کیا ۔ کمیٹی کو مربوط انرجی ماڈلنگ اسٹٹدی کے آغاز کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کو گیس قیمتوں پر نظرثانی کی تجویز کا دوبارہ جائزہ لینےکی ہدایت کی اور کہا وزارت پیٹرولیم اگلے اجلاس ترمیم شدہ تجاویز دوبارہ پیش کرے، اجلاس میں تیل و گیس کی تلاش اور پیدواری کمپنیوں کی درپیش سیکیورٹی چینلنجز کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ اب تک دریافت نہ ہونیوالے پینتیس فیصد گیس ذخائرکی فروخت سے متعلق فریم ورک ایکنک کو بھیجنے کی منطوری بھی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »