//

24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا گیا: پارٹی ذرائع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاری کے لیے گزشتہ دنوں پشاور میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی قیادت کو بات نہیں کرنے دی گئی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی تیاری کے لیے گزشتہ دنوں پشاور میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی مرکزی قیادت کو نظر انداز کیا گیا۔

پی ٹی آئی ارکان نے بتایا کہ اجلاس میں علی امین گنڈا پور نے حماداظہر اور میاں اسلم اقبال کوپنجاب سےمتعلق بات نہیں کرنے دی اور نہ ہی پنجاب میں احتجاج سے متعلق پلاننگ پربات کی گئی۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ کارکن جمع کرنے اور اسلام آباد لے جانے میں بھی مشکلات ہیں، احتجاج سے متعلق پنجاب کے رہنماؤں سے مشاورت کی جاتی تو بہتر ہوتا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کوئی ٹرانسپورٹر احتجاج میں جانے کے لیے گاڑی دینے کوتیارنہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو کا ماڈل پولیس اسٹیشن ماڑیپور اور موچکو چیک پوسٹ کا دورہ

وش ویب: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے ضلع کیماڑی کے…

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ…

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

Translate »