//

پاکستانی روپے کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر میں پاکستانی روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے تجارتی پارٹنرز کی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی مسابقت اکتوبر میں بڑھی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ 98.6 فیصد تھی جبکہ اکتوبر میں بڑھ کر یہ شرح 100.9 فیصد ہوئی، اس طرح پاکستانی روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ میں 2.3 انڈیکس پوائنٹس اضافہ ہوا۔

ماہر معیشت خرم شہزاد کے مطابق اکتوبر میں پاکستانی روپے کی حقیقی شرح تبادلہ اپنی اصل قدر سے معمولی اوپر رہی۔

انہوں نے کہا کہ ملکی برآمدی مسابقت کو برقرار رکھنے اور درآمدات کو محدود کرنے کیلئے مانیٹری حکام کو اس شرح کو 95 فیصد سے کچھ کم رکھنا چاہیے تاکہ تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں رہے۔

خرم شہزاد کے مطابق اسمگلنگ کے سدباب اور مقامی کاروبار کو عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانے کیلئے درآمدی ٹیرف کو آزاد اور کم رکھنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو کا ماڈل پولیس اسٹیشن ماڑیپور اور موچکو چیک پوسٹ کا دورہ

وش ویب: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے ضلع کیماڑی کے…

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ…

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

Translate »