//

مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔

کلاؤڈسیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی جس کی محکمہ موسمیات نے تصدیق کردی۔ ماہرین کے مطابق دوپہر 2 بجے کلاؤڈ سیڈنگ کی گئی تھی اور چند گھنٹے بعد جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ اداروں، سائنسی ماہرین کو مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پرمبارکباد دی اور کہا کہ آپ کی محنت، لگن اور قابلیت سے پنجاب نے ایک نئی تاریخ رقم کی، پوری قوم آپ پرفخرکرتی ہے۔

سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا تھاتھاکہ آج بارش کی صورت میں اچھی خبرآئی ہے، گزشتہ برس متحدہ عرب امارات کے تعاون سے مصنوعی بارش برسانےکا تجربہ کیاگیاتھا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار اپنی مقامی مہارت اور ٹیکنالوجی سے کامیاب تجربہ کیا، آرمی ایوی ایشن، پارکو، ای پی اے، پنجاب حکومت نے اشتراک عمل سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »