//

مقدمات کی تفصیلات کا کیس : علی امین گنڈاپورکو 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشاور ہائیکورٹ نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تین ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل دورکنی بینچ نے سماعت کی ، ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب آئے ہیں آئی ایم ایف کا اجلاس ہے اسلام آباد جانا ہے۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب سمیت جتنے مقدمات ہیں ان کی تفصیلات فراہم کی جائے، ،جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ میری وزارات داخلہ سے بات ہوئی ہے ، میں نے ان کوکہا کہ اس عدالت کے حکم کی سختی سے تعمیل کی جائے جس پر چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ ہم وفاق سے جواب طلب کرسکتے ہیں، پنجاب کی حد تک ہم حفاظتی ضمانت دے سکتے ہیں ۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت کے احکامات پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا ہوگا، ہم نے پنجاب پولیس اور آئی جی سے تفصیلات طلب کی ہے ، ہر ضلع کو خط بھیج دیا ہے اس میں وقت لگے گا اس لئے مزید وقت دیا جائے ، ہم 3 ہفتوں میں رپورٹ جمع کریں گے ۔

جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے ریمارکس دیئے کہ یہ وزیراعلیٰ ہے اس کو اور بھی کام کرنے ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ ایک عوامی نمائندہ ہے، روزانہ یہ عدالت تو نہیں آسکتے۔عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »