وش ویب: آئی ایم ایف سےمذاکرات میں پیشرفت پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتے کےچوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 713 پوائنٹس بڑھکر94068پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 93 ہزار 355 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔