وش ویب: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے آج گورنرہاوس کوئٹہ ملاقات کی.
ملاقات کے دوران صوبہ میں کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. دونوں رہنماؤں نے صوبے کے بہترین مفاد کی خاطر باہمی مشاورت اور مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا.