وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا ختم کردیا.
مہیر کے مقام پر تربت ٹو ردیگ مند بارڈر پر دھرنا 12 ویں روز ختم٫ ڈی سی اسماعیل ابراہیم کی سربراہی میں کامیاب مزاکرات و معاہدہ، دو مہینے تک متبادل جگہ تعمیر کرکے فورسز گھر چھوڑ دینگے،