//

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔

یہ یقین دہانی منگل کو پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان دوسرے روز ہونیوالے مذاکرات میں کروائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کےوفد نے مشن چیف نیتھن پورٹرکی قیادت میں وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کا خیرمقدم کیا جبکہ اس موقع پر وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد،چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد میں اب تک ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی کے زیادہ تر اہداف حاصل کر لیئے گئے،اور پروگرام پر مکمل عمل درآمد کا عزم کا اعادہ کیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »