وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دے دی۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق قانون ساز کمیٹی پارلیمانی معاملات کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔قانون ساز کمیٹی میں نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، شہادت اعوان اور شازیہ مری شامل ہیں۔کمیٹی میں طارق شاہ جاموٹ، بیرسٹر ضمیر، اعجاز جکھرانی اور سلیم مانڈوی والا بھی شامل ہیں۔