//

جیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے.

احتجاج میں شامل مظاہرین نے ڈی سی چوک سے لیکر زیرو پوائنٹ تک مارچ کیا احتجاج کی قیادت مشتاق سرکی اور دیگر نے کی مظاہرین نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس میں سیاسی سماجی اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شریک ہوکر جنسی ذیادتی کے واقعات اور بدامنی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں غیر یقینی والی صورتحال پیدا ہوچکی ہے گزشتہ دو ماہ کے دوران میٹرک کی طالبہ اور دو خواتین کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیو ورکر عابدہ انڑ اسکول کی طالبہ اور جڑیا چوک کی رہائشی خاتون شاہدہ سرکی کو ملزمان نے یرغمال بنا کر حوس کا نشانہ بنایا ایسے واقعات قابلِ افسوس ہیں انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں بڑہتی جرائم کی وارداتوں سے عوام غیر محفوظ ہیں نامعلوم لٹیرے عوام کو لوٹ رہے ہیں اور پولیس ملزمان کو لغام دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، مظاہرین نے جنسی ذیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو کڑی سزا دینے سمیت امن و امان قائم رکھنے کے اقدامات سمیت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال…

ملتان: نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

وش ویب: ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئے۔ نشتر اسپتال…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم

وش ویب: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت…

کویٹہ پریس کلب میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس اور احتتاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے بولان میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس نے پریس…

Translate »