وش ویب: کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سیٹلائٹ ٹاون میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیئر صوبائی نائب صدر سید صادق آغا کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ سید صادق آغا کو گرفتار کرلیا گیا۔