وش ویب:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پر قسم کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے.
ڈپٹی کمشنر افس سے جاری ایک علامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد چلتن نیشنل پارک ہزار گنجی اور کر خسا میں ہر قسم کی شکار پر پابندی عائد کر دی اور پولیس کے اعلی افسران اور ضلع انتظامی کے انتظامی افسران کو پابند کر دیا کہ شکار کرنے کی اجازت نہیں ہے لہذا شکار کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائے۔