//

کراچی: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء میں ملوث 2 ملزم گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ شاہانی کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان کو اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفتیشی پولیس نے ایڈیشنل ایس ایچ او کے اغوا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے ماری پور، کورنگی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ اغوا میں ملوث 3 ملزمان سلیم، حبیب اللہ اور محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ پولیس نے ہمارے گودام پر چھاپا مارا تو ہم نے انسپکٹر کو اغوا کر کے بلوچستان لے گئے تھے۔ملزمان نے اسٹیل ٹاؤن تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ شاہانی کو 26 اکتوبر کو اغوا کر کے بلوچستان لے جا کر تشدد کے بعد رہا کیا تھا۔

اب تک 5 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ 3 مفرور ہیں۔ ملزمان بلوچستان سے منشیات لا کر کراچی سمیت مختلف شہروں میں فروخت کرتے ہیں۔ملزمان کو تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان نے انسپکٹر کو اغوا کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ مفرور ملزمان کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ، شہید افراد کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان

وش ویب: حکومت بلوچستان اور ایف سی ساؤتھ بلوچستان کے زیراہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر تربت…

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

وش ویب: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق…

حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان

وش ویب: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردیوں میں…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ

وش ویب: ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد آج سونے کی…

Translate »