//

ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا دینانہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، اسد قیصر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں اور اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے۔

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو باعزت رہا کیا جائے، ان کے خلاف سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر کیسز بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا وہ ہمیں واپس کیا جائے۔

امریکی انتخابات کے حوالے سے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ، شہید افراد کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان

وش ویب: حکومت بلوچستان اور ایف سی ساؤتھ بلوچستان کے زیراہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر تربت…

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

وش ویب: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق…

حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان

وش ویب: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردیوں میں…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ

وش ویب: ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد آج سونے کی…

Translate »