//

جیکب آباد میں دکاندار سے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں ملزمان نے دکاندار سے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے، ڈکیتی واردات کیخلاف قومی شاہراہ پر احتجاج، مظاہرین پولیس مخالف نعرے بازی کی۔

تھانہ صدر کے علاقے جان محمد کالونی میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مرزا پہنور نامی دکاندار سے 5 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے.

ڈکیتی واردات کیخلاف متاثرہ شخص نے شہریوں کے ہمراہ قومی شاہراہ پر احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرکے ٹائر نذر آتش کیے. احتجاج میں شامل مظاہرین نے پولیس مخالف نعرے بھی بلند کیے.

متاثرہ شخص نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار نقاب پوش ملزمان دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا دکان میں موجود رقم 5 لاکھ روپے چھین کر بآسانی فرار ہوگئے، ڈکیتی واردات کی اطلاع دینے کے باوجود پولیس کسی قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار نہیں.

مظاہرین نے چھینی گئی رقم کی واپسی سمیت شہر میں امن کے قیام کو بہتر بنانے کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »