//

نئی امریکی حکومت اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو جوڑنا محض قیاس آرائیاں ہیں، وفاقی حکام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان نئی امریکی حکومت کے ساتھ بھی برابری کی سطح کی اپنی تعلقات کی پالیسی کو جاری رکھے گا، وفاقی حکومت کے اعلی حکام کو اس بات کی توقع ہے کہ نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی سطح ہونے والی ممکنہ تبدیلیوں اور اس کے اثرات، مستقبل میں ان کی حکومت کی ممکنہ پالیسیوں کا پاکستانی حکام ماضی حال اور مستقبل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جائزہ لے رہے ہیں۔

پاکستان کے ماضی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورحکومت میں تعلقات بہتر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت امریکی صدر کے عہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد ان کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تعلقات کے حوالے سے مذید حکمت عملی طے کرے گی۔

وفاقی حکومت کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے امریکا کی نئی حکومت کے ساتھ اپنی مساوی تعلقات کی پالیسی کے مطابق بات چیت کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی کوشش ہے کہ امریکا کی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی اور خارجہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط ہوں۔

اعلی حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ رہائی کو ان امریکی انتخابات اور حالیہ کامیابی نتائج کے ساتھ جوڑنا صرف قیاس آرائیاں ہیں، ان کے خلاف درج مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں یہ قانونی معاملہ ہے۔ ان مقدمات پر فیصلے قانون کے مطابق دینا پاکستان کی عدالتوں کا کام ہے اور یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اس پر حکومت کسی بھی ملک کا ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گی۔

حالیہ دنوں میں مختلف سطح سے اس معاملے پر جو بیان سامنے آئے ہیں انہیں پاکستانی حکام نے مسترد کردیا تھا۔ پاکستانی حکام کو اس بات کی توقع ہے کہ نئی امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرسکتی ہے۔ پاکستان نئی امریکی کے ساتھ تمام امور ڈائیلاگ کے ذریعہ مساوی پالیسی کے مطابق کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »