//

خیبر پختونخوا میں درجنوں سابق افسران کے پاس ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبر پختونخوا میں درجنوں سابق افسران کے پاس ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور سابق افسران کے پاس مجموعی طور پر 70 سے زائد قیمتی گاڑیاں موجود ہیں۔

موصول دستاویزات کے مطابق محکمہ ایکسائز کے متعدد سابق سیکرٹریز و ڈائریکٹر جنرل اور سابق افسران کے پاس 3،3 اور 2،2 گاڑیاں موجود ہیں۔ محکمہ ایکسائز نے لسٹیں تیار کرکے انٹیلی جنس سمیت ایکسائز کے تمام اسکواڈز کو فراہم کر دی گئی ہیں۔

پہلے مرحلے میں غیرمتعلقہ افسران سے رابطہ کرکے انہیں گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات کی گئی ہے تاہم گاڑیاں واپس نہ کرنے پر متعلقہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں شروع کرنے کا کہا گیا ہے۔

گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کیلئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

سیکرٹری ایکسائز نے عملے کو گاڑیوں میں موجود فیملی ارکان کے ساتھ رویہ مثبت رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

سیکرٹری ایکسائز فیاض علی شاہ کے مطابق ایکسائز گاڑیوں کی ریکوری میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ کے احکامات پر ہر صورت سرکاری گاڑیوں کی ریکوری کی جائے گی۔

ذرائع ایکسائز کے مطابق اسپیشل اسکواڈ نے 6 گاڑیوں تحویل میں لی تھیں جو اعلیٰ افسران کی مداخلت پر واپس چھوڑ دی گئیں تھیں۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق دو سرکاری گاڑیاں خصوصی اسکواڈ نے پکڑ کر وئیر ہاؤس میں کھڑی کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »